تمام اداروں کی تباہی کے بعد فوجی حکمران اور ان کے حلیف عدلیہ پر حملہ آور ہو رہے ہیں ۔قاضی حسین احمد

٭۔ ۔ ۔ بے نطیر بھٹو امریکی و فوجی حمایت سے پاکستان آئیں تو پرویز مشرف کی صف میں شامل ہو جائیں گی ٭۔ ۔ ۔ نواز شریف کی جلا وطنی آئین و قانون کے خلاف اور عدالت عظمی کے مزید پڑھیں

اوکاڑہ پرائیویٹ ہسپتال کے ڈسپنسر نے آپریشن سے پیدا ہونے والا دو دن کا بچہ اغوا کر کے فروخت کر دیا

اوکاڑہ(ثناء نیوز )اوکاڑہ کے نواح میں پرائیویٹ ہسپتال کے ڈسپنسر نے آپریشن سے پیدا ہونے والا دو دن کا بچہ اغوا کر کے فروخت کر دیا ۔ کم سن مغوی کی والدہ کادرجنوں رشتہ داروں کے ہمراہ ڈی ایس پی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست بہار ایک دفعہ پھر سیلاب کی لپیٹ میں٣٦ افراد ہلاک ٤ اضلاع کا رابطہ باقی ریاست سے مکمل منقطع ہو گیا

گوہاٹی(ثناء نیوز) بھارتی ریاست بہار کے ضلع سمستی پور کے سیلاب سے متعلق مختلف واقعات میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 8 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے اطلاعات کے مطابق آسام میں سیلابی پانی میں تاحال 22 سے زائد مزید پڑھیں

انڈونیشیا ۔ طاقتور زلزلہ ۔ ۔ ۔ ١٠افراد ہلاک ، سینکڑوں عمارتیں تباہ

جکارتہ (ثناء نیوز) انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں ایک اور طاقت ور زلزلہ آیا ہے جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔واضح رہے کہ انڈونشیا میں بدھ کو بھی مزید پڑھیں