لاہور بم دھماکہ ، ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن(ر) مبین اور ایس ایس پی آپریشنز زاہد اکرم گوندل بھی شہید

لاہور ( اردو ویب نیوز) مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکا ایک زوردار دھماکے میں 16 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ شہید ہونے والوں میں ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن(ر) مبین اور ایس ایس پی آپریشنز زاہد اکرم مزید پڑھیں